Breaking news

Free Download Urdu Blogger Theme

How to Install Urdu theme in Blogger | Free Download urdu theme for Blogger 

 اگر آپ  بھی اپنی بلاگر ویبسائٹ میں اردو لکھنے کے خواہشمند ہیں تو آپ بالکل ٹھیک جگہ پر ہیں۔ ہم آپ کو فراہم کریں گے نہایت ہی خوبصورت اردو تھیم۔ 

آپ نے دی گئی ہدایات کے مطابق اس تھیم کو اپنی بلاگر ویبسائٹ میں انسٹالیشن کرنا ہے تب ہی  یہ مکمل طور پر کام کرے گا ۔ 

سب سے پہلے اس تھیم کو آخر میں دے گئے لنک سے جا کر ڈاؤنلوڈ کر لیں

اس کے بعد اپنے بلاگر کے تھیم انسٹالیشن سیکشن میں جا کر اس تھیم کو انسٹالیشن کر لیں


   تھیم انسٹالیشن کے بعد آپ نے اپنی بلاگر ویبسائٹ میں جا کر فانٹ سیکشن میں جانا ہے فانٹ میں جانے کے بعد ایڈ  مور    
پر کلک کریں(Add more ) 



 سلیکٹ کریںArabicاس کے بعد آل سکرپٹ پر کلک کریں اور 

 کو سلیکٹ کر لینا ہے۔Gulzar میں عربی سکرپٹ میں کافی سارے فانٹ آپ کو ملیں گے آپ نے ان میں سے


اس فونٹ کو سلیکٹ کرتے ہی آپ کی بلاگر ویبسائٹ اردو میں تبدیل ہو جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے